فوری ضرورت براے دبئ UAE کمپنی ڈلسکو DULSCO UAE 🇦🇪 ٹیسٹ انٹرویو 8,9,10 مئی بروز سوموار،منگل،اور بدھ کو راولپنڈی آفس میں ہوں گے
👈 جنرل ہیلپر L2
975 + اور ٹائم
ڈیوٹی 8 گھنٹے اورٹائم
پارسل کی لوڈنگ ان لوڈنگ، پیکنگ بار کوڈ سیکنگ، شیپنگ اور اینڈرائڈ موبائل اور کمپیوٹر کا کا م جانتا ہو
تعلیم میٹرک ایف اے انگلش بول چال لازمی ہے
عمر 21 سے 37 سال
معاہدہ مدت 2 سال
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
خواہشمند افراد اپنے اصل ڈاکومنٹس کے ساتھ فوری رابطہ کریں
Wtsap. 03139448444
No comments:
Post a Comment